Baji کیسینو – Teen Patti کیا ہے؟

Teen Patti ایک ہندی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں “تین کارڈز”، یہ گیم 52 کارڈز کے ڈیک کے ساتھ کھیلی جاتی ہے، جس میں Jokers شامل نہیں ہوتے۔ اس گیم میں Ace سب سے زیادہ ویلیو والا کارڈ ہوتا ہے، جبکہ Two سب سے کم ویلیو رکھتا ہے۔ آپ اس چیز پر بیٹ لگا سکتے ہیں کہ Player A اور Player B میں سے کس کے ہینڈ میں اعلیٰ آرڈر کے کارڈز ہیں۔

ممکنہ ہینڈز کی درجہ بندی زیادہ سے کم تک درج ذیل ہے:

1. Pure Sequence یا Straight Flush: ایک ہی سُوٹ (Suit) کے تین کارڈز جو تسلسل (Sequence) میں ہوں۔
2. Trail یا Three of a Kind: ایک ہی رینک کے تین کارڈز۔
3. Sequence یا Straight: تین کارڈز جو تسلسل (Sequence) میں ہوں، لیکن ایک ہی سُوٹ (Suit) میں نہ ہوں۔
4. Color یا Flush: ایک ہی سُوٹ (Suit) کے تین کارڈز جو تسلسل (Sequence) میں نہ ہوں۔ اگر دونوں پلیئرز کے ہینڈز Flush ہوں، تو سب سے اعلیٰ ویلیو رکھنے والے کارڈ کا موازنہ کیا جائے گا۔۔
5. Pair یا Two of a Kind: ایک ہی رینک کے دو کارڈز۔ اگر دونوں پلیئرز کے پاس جوڑا (Pair) ہو، تو زیادہ ویلیو والا جوڑا (Pair) جیتتا ہے۔
6. High Card: ایسا ہینڈ جس میں نہ کوئی جوڑا (Pair) ہو، اور نہ ہی وہ Straight یا Flush ہو۔ اگر دونوں پلیئرز کے پاس ایک ہی High Card ہو، تو جیت کا فیصلہ اگلے سب سے اعلیٰ کارڈ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔

180881cookie-checkBaji کیسینو – Teen Patti کیا ہے؟