Hi. How can we help you?
اکاؤنٹ میں لاگ اِن کرنے کے بعد، آپ پروموشنز پیج پر دستیاب مختلف قسم کی آفرز اور بونسز میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔ یہ تمام آفرز اور بونس ہر مہینے یا مخصوص شرائط کے مطابق تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔ اپنی پسند کی پروموشنز منتخب کریں، اور شرائط و ضوابط میں درج تقاضے مکمل کر کے ان آفرز اور بونسز سے لطف اٹھائیں۔
مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
ہماری تازہ ترین پروموشنز کے بارے میں آپ کو ان باکس میسج، ایس ایم ایس، ای میل، ایپ میں، اور ویب سائٹ پر نوٹیفکیشن کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔ آپ پروموشنز پیج پر باقاعدگی سے جا کر بھی نئی آفرز دیکھ سکتے ہیں۔
کیا یہ آرٹیکل آپ کے لیے مددگار ثابت ہوا؟
