میں ودڈرا کیوں نہیں کر پا رہا ہوں؟

اگر آپ ودڈرا نہیں کر پا رہے تو اس کی ممکنہ وجوہات درج ذیل ہو سکتی ہیں:
آپ نے اپنی ڈیپازٹ یا بونس ویجرنگ کی ضروریات پوری نہیں کیں۔
آپ کے اکاؤنٹ میں کوئی ڈیپازٹ ریکارڈ موجود نہیں ہے۔
آپ کے اکاؤنٹ کی معلومات ویریفائی نہیں ہیں۔
بینک اکاؤنٹ ہولڈر کا نام Baji کے اکاؤنٹ ہولڈر کے نام سے مطابقت نہیں رکھتا۔
بینک کی ٹرانزیکشن حد سے تجاوز کر گئی ہے۔
جمع کروائی گئی تفصیلات درست نہیں ہیں۔
بینک اس وقت مینٹیننس میں ہے۔
اکاؤنٹ میں غیر معمولی سرگرمی دیکھی گئی ہے۔

اگر آپ ودڈرا کرنے میں ناکام ہو جائیں تو براہِ کرم ہماری 24/7 کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں،
ہمیں آپ کی مدد کر کے خوشی ہوگی۔

1796217cookie-checkمیں ودڈرا کیوں نہیں کر پا رہا ہوں؟