میں اپنی ودڈرال ریکویسٹ کیسے منسوخ کر سکتا ہوں؟

اپنے وِدڈرا کا اسٹیٹس چیک کرنے کے لیے براہ کرم ‘My Account’ پر کلک کریں، اور پھر ‘ٹرانزیکشن ریکارڈز’ پر کلک کریں۔

اسٹیٹس ‘Pending’ ہونے کی صورت میں، اپنی ریکویسٹ منسوخ کروانے کے لیے ہماری 24/7 کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔
(براہِ کرم نوٹ کریں کہ اگر آپ کی ٹرانزیکشن پراسیس میں ہے تو اسے منسوخ نہیں کیا جا سکتا۔)

اسٹیٹس ‘Approved’ ہونے کی صورت میں ٹرانزیکشن کو منسوخ نہیں کیا جا سکتا۔

179596cookie-checkمیں اپنی ودڈرال ریکویسٹ کیسے منسوخ کر سکتا ہوں؟