میرا ودڈرال اسٹیٹس ‘Success’ دکھا رہا ہے، لیکن میرے payment gateway/Bank اکاؤنٹ میں رقم ابھی تک موصول کیوں نہیں ہوئی؟

کامیاب اسٹیٹس کے ساتھ ظاہر ہونے والی ودڈرال ٹرانزیکشن کا مطلب ہے کہ ہم رقم ادا کر چکے ہیں۔براہِ کرم اپنے پیمنٹ گیٹ وے یا بینک کو ٹرانزیکشن پراسیس کرنے کے لیے 15 سے 30 منٹ کا وقت دیں۔اگر تاخیر ایک گھنٹے سے زیادہ ہو جائے، تو براہِ کرم ہماری 24/7 کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں اور درج ذیل تفصیلات فراہم کریں۔

پیمنٹ گیٹ وے (Easypaisa/JazzCash)
یوزرنیم
ٹرانزیکشن ہسٹری / سٹیٹمنٹ

بینک اکاؤنٹ:
یوزرنیم
بینک سٹیٹمنٹ
(بینک سٹیٹمنٹ کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔)

179535cookie-checkمیرا ودڈرال اسٹیٹس ‘Success’ دکھا رہا ہے، لیکن میرے payment gateway/Bank اکاؤنٹ میں رقم ابھی تک موصول کیوں نہیں ہوئی؟