Hi. How can we help you?
ممکنہ وجوہات میں سے چند یہ ہو سکتی ہیں، براہ کرم چیک کریں کہ:
i) آپ کا پرسنل میل باکس مکمل طور پر بھر چکا ہے
ii) موصول شدہ ای میل اسپیم یا جنک فولڈر میں بھی جا سکتی ہے
iii) نیٹ ورک کے مسائل کی وجہ سے تاخیر ہو سکتی ہے
iv) رجسٹریشن کے وقت ای میل کا غلط اندراج ہوسکتا ہے
اگر مسئلہ برقرار رہے، تو مزید مدد کے لیے ہماری 24/7 کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔