Hi. How can we help you?
بُک میکر مارکیٹ کا مطلب ہے بُک میکر کے ساتھ بیٹنگ کرنا اور اُن کی پیش کردہ آڈز پر داؤ لگانا۔ جب آپ کسی روایتی بُک میکر پر بیٹ لگاتے ہیں، تو آپ دوسرے Baji کے کسٹمرز کے خلاف نہیں بلکہ Baji کے خلاف داؤ لگا رہے ہوتے ہیں۔ لہذا، Baji ہی ہے جو قیمتیں مقرر کرتا ہے اور رسک لیتا ہے۔
دوسری جانب، بیٹنگ ایکسچینج ایک پیئر ٹو پیئر پلیٹ فارم ہونے کی وجہ سے زیادہ مقابلہ بازی والے آڈز پیش کرتی ہے، جہاں مارکیٹ طلب و رسد (Supply and Demand) کے اصول پر چلتی ہے۔ یہ پلیٹ فارم بیکرز اور لیئرز کے درمیان بیٹس کو آپس میں میچ کرتا ہے یعنی آپ کسی ایک شخص یا کئی افراد کے خلاف بیٹنگ کر رہے ہو سکتے ہیں۔ عموماً بیٹنگ ایکسچینج میں آڈز روایتی بُک میکر کے مقابلے میں زیادہ ہوتے ہیں۔ تاہم، روایتی بُک میکر کے برعکس، جب آپ بیٹنگ ایکسچینج پر بیٹ لگاتے ہیں، تو ہر مارکیٹ میں اپنی نیٹ وِنِنگز پر کمیشن ادا کرنا ہوتا ہے۔