اگر میں اپنا ای میل ایڈریس یا فون نمبر بھول جاؤں تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟

آپ درج ذیل مراحل پر عمل کر کے اپنی ذاتی معلومات چیک کر سکتے ہیں:

مرحلہ 1: اپنے Baji اکاؤنٹ میں لاگ اِن کرنے کے بعد ‘My Account’ پر کلک کریں۔
مرحلہ 2: اپنی پرسنل معلومات دیکھنے کے لیے ‘Personal Info’ کا انتخاب کریں۔

اگر آپ اپنے Baji اکاؤنٹ میں لاگ اِن نہیں کر پا رہے، تو ای میل ایڈریس یا فون نمبر تبدیل کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

1784416cookie-checkاگر میں اپنا ای میل ایڈریس یا فون نمبر بھول جاؤں تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟