اپنا اکاؤنٹ ویریفائی کیسے کریں؟

آپ کو کوئی بھی وِدڈرا کی درخواست جمع کرنے سے پہلے اپنا ای میل ایڈریس، فون نمبر کی تصدیق اور اپنی تاریخ پیدائش کو اپ ڈیٹ کرنا ضروری ہے۔ اپنا اکاؤنٹ وِریفائی کرنے کے لیے،

مرحلہ 1: اپنے Baji اکاؤنٹ میں لاگ اِن کریں۔ “پروفائل” > “پرسنل معلومات” کو منتخب کریں۔

مرحلہ 2: اپنے فون نمبر کے ساتھ والے “غیر تصدیق شدہ” بٹن کو منتخب کریں۔ ‘تصدیق’ پر کلک کریں اور OTP کوڈ آپ کو SMS کے ذریعے بھیجا جائے گا جو 5 منٹ کے بعد ایکسپائر ہو جائے گا۔ کالم میں OTP کوڈ درج کریں اور “سبمٹ” پر کلک کریں۔

مرحلہ 3: اپنے ای میل ایڈریس کے ساتھ موجود “غیر تصدیق شدہ” بٹن کو منتخب کریں۔ ‘تصدیق’ پر کلک کریں، اور آپ کو OTP کوڈ ای میل کے ذریعے بھیج دیا جائے گا، جو 5 منٹ بعد ایکسپائر ہو جائے گا۔ اگر آپ کو ای میل موصول نہیں ہوئی، تو براہِ کرم اپنے [اسپیم/جنک] فولڈر کو چیک کریں۔
موصول شدہ OTP کوڈ درج کریں اور ‘سبمٹ’ بٹن پر کلک کریں۔

مرحلہ 4: اپنی تاریخِ پیدائش اپ ڈیٹ کرنے کے لیے ‘ایڈٹ برتھ ڈے’ بٹن پر کلک کریں،
سال، مہینہ اور دن بالترتیب درج کریں، پھر ‘سیو’ پر کلک کریں۔
آپ کے اکاؤنٹ کی ویریفکیشن اب مکمل ہو چکی ہے۔

نوٹ: اگر آپ کو ای میل موصول نہیں ہوئی، تو براہِ کرم چیک کریں کہ:

i) آپ کا پرسنل میل باکس بھر چکا ہے۔
ii) بھیجی گئی ای میل کو [اسپیم/جنک] کے طور پر نشان زد کیا گیا ہے۔
iii) نیٹ ورک کے مسائل کی وجہ سے تاخیر ہو سکتی ہے۔
iv) رجسٹریشن کے وقت ای میل ایڈریس غلط درج کیا گیا ہے۔

اگر مسئلہ برقرار رہے تو براہِ کرم مزید مدد کے لیے ہماری 24/7 کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔

1796819cookie-checkاپنا اکاؤنٹ ویریفائی کیسے کریں؟