KYC

Baji کی KYC پالیسی

 آخری باراپ ڈیٹ: 18 ستمبر 2023 کو کیا گیا

 

جب کسی یوزر کا زندگی بھر کا مجموعی ڈپازٹ 2000 EUR سے تجاوز کرجائے یا https://www.baji.live پلیٹ فارم پر کسی بھی رقم کے وڈرال کی درخواست کرے، تو اس کیلئے KYC کا مکمل پروسیس انجام دینا لازمی ہے۔

 

اس پروسیس کے دوران، یوزر کو اپنے بارے میں کچھ بنیادی معلومات درج کرنا ہوں گی اور پھر ان کواپ لوڈ کرنا ہوگا۔

 

  1. گورنمنٹ کی طرف جاری کردہ فوٹو ID کی ایک کاپی (بعض صورتوں میں دستاویز کے لحاظ سے سامنے اور پچھے کی ضرورت پر منحصرہے)
  2. اپنے ID دستاویز کو ہاتھ میں پکڑے ہوئے ایک سیلفی
  3. ایک بینک اسٹیٹمنٹ/ یوٹیلٹی بل

ایک بار اپ لوڈ ہونے کے بعد، یوزر کو”عارضی طور پر منظور شدہ” کی حیثیت مل جائیگی اور دستاویزات اب ہمارے پاس ہوںگی، اور ان کا جائزہ لینے اور یوزر کو نتائج کے بارے میں ای میل کرنے کیلئے “KYC ٹیم” کے پاس 24 گھنٹے ہوں گے:

  • منظور کرنا
  • مسترد کرنا
  • مزید معلومات درکار ہیں حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

جب یوزرعارضی طور پر منظور شدہحیثیت پر ہوتو

  • وہ پلیٹ فارم کو عام طورپر استعمال کرسکتے ہیں
  • وہ مجموعی طورپر کل EUR 500 سے زیادہ ڈپازٹ نہیں کرسکتے
  • وہ کسی بھی وڈرال کو مکمل نہیں کرسکتے۔

 

“KYC پروسیس” کیلئے ہدایات

1) ID کا ثبوت
a.  دستخط موجود ہوں
b. ملک پابندی زدہ ملک میں سے نہ ہو: ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اس کے علاقے، فرانس اور اس کے علاقے، نیدرلینڈز اور اس کے علاقے اور ممالک جو نیدرلینڈز کی بادشاہی تشکیل دیتے ہیں جن میں بونایر، سینٹ ایوسٹائیس، سابا، اروبا، کوراساؤ اور سینٹ مارٹن، آسٹریلیا اور اس کے علاقے، مملکت متحدہ برطانیہ عظمیٰ، شمالی آئرلینڈ، سپین اور قبرص شامل ہیں۔

  1. پورا نام کلائنٹ کے نام سے مطابقت رکھتا ہو
    d. دستاویز کی میعاد اگلے 3 ماہ میں ختم نہ ہورہی ہو
    e. دستاویز کے حامل کی عمر 18 سال سے زیادہ ہو

 

2)رہائش گاہ کا ثبوت
a.   بینک اسٹیٹمنٹ یا یوٹیلیٹی بل
b.   ملک پابندی زدہ ملک میں سے نہ ہو: ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اس کے علاقے، فرانس اور اس کے علاقے، نیدرلینڈز اور اس کے علاقے اور ممالک جو نیدرلینڈز کی بادشاہی تشکیل دیتے ہیں جن میں بونایر، سینٹ ایوسٹائیس، سابا، اروبا، کوراساؤ اور سینٹ مارٹن، آسٹریلیا اور اس کے علاقے، مملکت متحدہ برطانیہ عظمیٰ، شمالی آئرلینڈ، سپین اور قبرص شامل ہیں۔

  1.   پورا نام کلائنٹ کے نام سے مطابقت رکھتا ہو اور ID ثبوت کے مطابق ہو
    d.  اجراء کی تاریخ: گزشتہ 3 ماہ میں

 

3)ID کیساتھ سیلفی
a.   حامل وہی ہے جو اوپر دیئے گئے ID دستاویز میں ہے

ID   .b دستاویز وہی ہے جو”1″ میں ہے۔ یقینی بنائیں کہ تصویر/ID نمبر ایک ہی ہو۔

 

“KYC پروسیس” پر نوٹس

1)   جب KYC پروسیس ناکام ہو جاتا ہے تو اس کی وجہ کو دستاویزی شکل دی جاتی ہے اور سسٹم میں ایک سپورٹ ٹکٹ بنایا جاتا ہے۔ وضاحت کیساتھ ٹکٹ نمبر یوزر کو واپس بھیج دیاجاتا ہے۔

 

2)   جب تمام مناسب دستاویزات ہمارے پاس آجائیں تو اکاؤنٹ کی منظوری ہو جاتی ہے۔

 

“دیگر AML اقدامات”

1)  اگر کسی یوزر نے مکمل KYC پاس نہیں کیا ہے تو وہ کسی بھی قسم کے اضافی ڈپازٹس یا وڈرالز نہیں کرسکتے۔

 

2)   اگر کسی  یوزر نے KYC کے پروسیس کو کامیابی سے کیا ہے تو
a.    ہر ٹرانزیکشن پر ڈپازٹ کی حد ( زیادہ سے زیادہ EUR 2,000) ہے
b.    کسی بھی وڈرال سے پہلے یوزر کی سرگرمی اور بیلنس پر ایک تفصیلی الگورتھمک اور مینول چیک ہوتا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ آیا وڈرا کی گئی رقم پلیٹ فارم میں مناسب سرگرمی کا نتیجہ ہے۔

 

3)   کسی بھی صورت میں یوزر کسی دوسرے یوزر کو براہ راست فنڈز ٹرانسفر نہیں کرسکتا۔