Hi. How can we help you?
نہیں، رجسٹریشن شناختی کارڈ نمبر کے بغیر بھی کی جا سکتی ہے۔
شناختی کارڈ درکار ہو سکتا ہے اگر:
آپ اپنے Baji اکاؤنٹ میں کچھ پرسنل معلومات کو اپ ڈیٹ کر رہے ہوں؛
آپ، آپ کے Baji اکاؤنٹ، یا Baji کے ساتھ آپ کی ٹرانزیکشن سے متعلق معلومات میں تضاد یا غیر مطابقت؛
اکاؤنٹ کے غیر معمولی سرگرمی کی صورت میں
مندرجہ بالا کے باوجود، Baji ہمارے کسی بھی ممبر کی تصدیق کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہیں جب ہم اسے ضروری یا مناسب سمجھیں۔